The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Thursday, February 29, 2024

سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے جاتے جاتے سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی، کابینہ ڈویژن نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات کے تناظر میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 29 جنوری کو وفاقی وزرا ، مشیروں ، معاونین خصوصی ، وفاقی ادرواں کے افسران کے بیرون ملک سرکاری اور نجی دوروں پر پابندی عائد کی تھی۔

The post سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ZhRiMIX

No comments:

Post a Comment

Adbox