The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Sunday, January 29, 2023

پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز لہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی توڑنے کے عمل سے پنجاب میں 36 ارب روپے کا نقصان ہوا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

The post پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/jOA7E1F

No comments:

Post a Comment

Adbox