The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Monday, June 10, 2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آبا د (نیوزڈیسک)آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 37 پیسے ہے۔ ڈالر کا بھاو انٹربینک تبادلہ میں اس سے قبل 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاو 17 پیسے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 9 پیسے مہنگا ہوکر 280 روپے 15 پیسے ہے۔

The post انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/NDis6OU

No comments:

Post a Comment

Adbox