The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Saturday, October 19, 2024

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان

راولپنڈی (این این آئی)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔ شیخ رشید، صداقت عباسی، راجہ بشارت و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس کا چالان عدالت میں پیش کر دیا۔شیخ رشید سمیت ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کیں۔بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

The post جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/2M4RxSF

No comments:

Post a Comment

Adbox