اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جارہی ہے، پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پارٹی کو بیچ چکے ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ آئینی ترمیم کے نمبر بھی پورے ہیں اور نمبر بھی پورے ہیں، 26ویں ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جا رہی ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عدالتوں کے جتنے فیصلے آتے ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ میں مطمئن ہوں، جتنی باتیں کہی ہیں اس پر کھڑا رہا ہوں، 26ویں ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پی ٹی آئی کو بیچ چکے ہیں، خوشخبریاں ترمیم کے بعد بھی آئیں گی۔
The post ترمیم ٹھوک بجاکر ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا appeared first on Javed Chaudhry Columns.
from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/6HNlv7L
No comments:
Post a Comment