اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ترجمان نے کہا کہ ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبرتک کا وقت دیا ہوا ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
The post ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ appeared first on Javed Chaudhry Columns.
from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/9n1e73K
No comments:
Post a Comment