لاہور( این این آئی)کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدمرکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ،کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان میں ای وی 5، ای وی 9، نئی اسپورٹیج، اور نئی سورینٹو شامل ہیں۔
The post کیا موٹرز کاپاکستانی مارکیٹ میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ appeared first on Javed Chaudhry Columns.
from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/M164ibV
No comments:
Post a Comment