The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Tuesday, June 4, 2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

نیویارک (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے، 2 ڈالر 76 سینٹس کی سطح پر عالمی گیس قیمت مستحکم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

The post عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/gPj5fVO

No comments:

Post a Comment

Adbox