The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Wednesday, June 5, 2024

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

سرگودھا (این این آئی)ضلع سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور کر لی۔دونوں رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے میانوالی میں تین مقدمات درج تھے۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تینوں مقدمات میں ضمانت منظور کرلی، جس کے بعد دونوں خواتین رہنماوں کے مچلکے جمع کرانے کے لیے کارروائی شروع کردی گئی۔اسی طرح تھانہ موسی خیل میانوالی میں ایک مزید مقدمہ درج ہوا تھا، جس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔وکلا نے بتایا کہ مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد جیل سے دونوں رہنماوں کی رہائی ممکن ہوگی۔

The post 9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/1PKxsLc

No comments:

Post a Comment

Adbox