The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Saturday, June 22, 2024

محکمہ موسمیات کی آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)شمالی /مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ہفتہ کو ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق تر بت میں درجہ حرارت 46، نوکنڈی ،دادو، دالبندین اور شہید بینظیر آباد میں 43 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

The post محکمہ موسمیات کی آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/mqGuPD8

No comments:

Post a Comment

Adbox