The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Wednesday, April 17, 2024

محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات کارکا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات کارکا اعلان کر دیا ۔ سکول صبح 7بجکر45منٹ پر لگیں گے جبکہ چھٹی دوپہر ایک بجکر15منٹ پر ہو گی۔ جمعہ کے روز چھٹی 11بجکر45منٹ پر ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکول صبح 7بجکر 45منٹ سے12بجکر 15منٹ جبکہ دوسری شفٹ 12بجکر 45منٹ سے5بجکر15منٹ تک ہو گی۔

The post محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات کارکا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/duTOFLo

No comments:

Post a Comment

Adbox