The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Wednesday, April 10, 2024

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید الفطر کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جہاں سیاسی شخصیات، غیرملکی سفیروں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے نماز عید ادا کی۔کئی ہزار شہریوں کی آمد کے سبب مسجد کے بیرونی لان بھی نمازیوں سے بھر گئے جبکہ بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے بھی نماز عید ادا کی۔

The post ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/gITF1L9

No comments:

Post a Comment

Adbox