اسلام آباد (این این آئی) بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کا نیا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی تمام موجودہ قیادت کالعدم ہوچکی ہے، اس لئے کسی نئی مہم جوئی کا بھرپور قانونی اور سیاسی مقابلہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کالعدم قیادت کی جانب سے پی ٹی آئی وسائل کا استعمال غیر قانونی ہے، اس پر پابندی عائد کی جائے۔
The post اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/RKYZXvO
No comments:
Post a Comment