اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہوا اور 282 روپے 44 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
The post انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/oeStP5V
No comments:
Post a Comment