The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Wednesday, December 20, 2023

سوات ،پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار

سوات (این این آئی) سوات میں پی ٹی آئی اجلاس میں چھاپہ مار کر سابق ایم پی اے فضل مولا کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سوات کے علاقے کبل میں پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس پر چھاپہ مار کر سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل مولا اور ان کے بیٹے حمید خان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق دونوں کو پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔

The post سوات ،پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/Ho6wBI5

No comments:

Post a Comment

Adbox