The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Tuesday, December 19, 2023

نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ہے ، حکام کے مطابق شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ شہری لنک https://ift.tt/D7k9pLm کے ذریعے چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب نادرا نے کہا ہے کہ گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہے ،شہری نادرا سینٹر جاکر گمشدہ شناختی کارڈ کی جگہ نیا بنواسکتے ہیں۔شہری اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں،شہریو ں کی سہولت یقینی بنانے کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایب دستیاب ہے۔

The post نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/riZo1tf

No comments:

Post a Comment

Adbox