اسلام آباد (این این آئی)محکمہ پاسپورٹ نے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق صارفین 36 اور 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کیلئے ہی درخواست دیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ اس سال بھی 4 کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے، پاکستانی شہریوں کو دنیا کے بیشتر ممالک میں داخل ہونے سے قبل ویزا حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔
The post سو صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/3gmco58
No comments:
Post a Comment