سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیںپی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایاکہ چک 35شمالی میں شفقت عباس کی رہائشگاہ پر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔اس حوالے سے ایم این اے شفقت عباس اعوان نے کہاہے کہ بجلی چوری کا الزام جھوٹا ہے، پہلے بھی جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
The post پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج appeared first on Javed Chaudhry Columns.
from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/g54NbYv
No comments:
Post a Comment