The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Sunday, November 17, 2024

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔نواز شریف کے بیٹے حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

The post لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/YTospuM

No comments:

Post a Comment

Adbox