The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Sunday, August 4, 2024

کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی

اوٹاوا(این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت را ئوکو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت را ئوکو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں ان کے دفتر میں جلایا گیا، انہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کے حوالے سے راحت رائو سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ راحت را ئوکا تعلق زرمبادلہ کے بزنس سے ہے۔

The post کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/xJs3INq

No comments:

Post a Comment

Adbox