The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Monday, July 15, 2024

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا ۔حکومت نے پٹرول 9روپے 99پیسے اور ڈیزل 6روپے 18پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا ہے۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئی۔وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے سے کردیا گیا ہے ۔

The post مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/p73lAhY

No comments:

Post a Comment

Adbox