The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Monday, June 3, 2024

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 22 کلومیٹر اور مرکز کراچی کے شمال مشرق میں 15 کلومیٹر دور تھا
کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں ڈیفنس، کلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 22 کلومیٹر اور مرکز کراچی کے شمال مشرق میں 15 کلومیٹر دور تھا۔

The post شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/tm4p1YI

No comments:

Post a Comment

Adbox