The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Thursday, June 20, 2024

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں مون سون سیزن کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس نے کہا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی، مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور کا کہنا ہے کہ بھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا۔بھارت میں پری مون سون کے اثرات پاکستان پر بھی پڑتے ہیں۔

The post مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/iweEzaX

No comments:

Post a Comment

Adbox