The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Friday, June 14, 2024

مانسہرہ میں ڈاکوؤں نے بینک عملے کو یرغمال بناکر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے

مانسہرہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں 2 ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ڈکیتی کی واردات مانسہرہ کے علاقے چنار روڈ پر نجی بینک میں ہوئی جس دوران 2 ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بناکر بینک سے ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزارروپے لوٹ لیے ہیں۔ڈی پی او کے مطابق ڈاکو بینک سے ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزارروپے لوٹ کر لے گئے ہیں تاہم سی سی ٹی وی ویڈیوکی مدد سے ڈاکوؤں کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

The post مانسہرہ میں ڈاکوؤں نے بینک عملے کو یرغمال بناکر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/AbS7U5Z

No comments:

Post a Comment

Adbox