The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Thursday, June 6, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں پاکستان نے میزبان امریکا کو کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے جارہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں پاکستان نے میزبان امریکا کو کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے جارہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/PvTlwOL

No comments:

Post a Comment

Adbox