اسلام آباد (این این آئی)شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی و کور کمیٹی سے نکالنے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی، اعظم سواتی اور سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی موجودہ کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے سیاسی و کور کمیٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں، سالار کاکڑ نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا واٹس ایپ گروپ لیفٹ کر دیا۔
The post اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/V83BGcd
No comments:
Post a Comment