اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحی 17جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 7جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحی 17جون بروز پیر کو ہوگی۔
پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 6جون کی شب 5بج کر 38منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7بج کر 20منٹ پر ہونے کا امکان ہے۔چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19گھنٹے ہونا ضروری ہے۔
The post عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی appeared first on Javed Chaudhry Columns.
from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/LztE69o
No comments:
Post a Comment