The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Tuesday, May 28, 2024

کراچی کی اہم شاہراہوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا ٹینڈر جاری

کراچی (این این آئی)میئر کراچی نے شہر کی 3 بڑی شاہراہوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری حکومت کی جانب سے 3 اہم شاہراہوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کر کے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ کے ایم سی نے ورلڈبینک کے تعاون سے ایک ارب روپے کے منصوبے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

میئرکراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ شمسی توانائی پر شارع فیصل، میرین ڈرائیو روڈ کو منتقل کیا جائیگا، شاہراہ ایران/شاہراہ فردوس کی بھی شمسی توانائی پر منتقلی ہو گی۔انہوںنے کہا کہ پائلٹ پروجیکٹ کے بعد 103 مزید شاہراہوں کو سولر سسٹم پر منتقل کریں گے اور بجلی کی بچت سے جو فنڈ موجود ہو گا اس سیترقیاتی کام کروائیں گے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ کیایم سی ہیڈآفس کی بھی سولرسسٹم پر منتقلی کی ہدایت کی ہے۔

The post کراچی کی اہم شاہراہوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا ٹینڈر جاری appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/6BlZYNG

No comments:

Post a Comment

Adbox