تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل دبا پر قابو پا کر امریکی صدر جو بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا رفح میں حماس کے خلاف آپریشن کو کسی بھی چیز کی وجہ سے روکا نہیں جائے گا۔
فوجی دبا ئواور مذاکرات میں لچک یرغمالیوں کی رہائی کا باعث بنے گی۔ نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کے شفا ہسپتال میں 200 سے زائد مسلح افراد کو قتل کردیا ہے۔
The post بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہوں گے،نیتن یاہو appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/IX0a2o3
No comments:
Post a Comment