کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ١ سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ 2برسوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دوسری جانب شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئے پرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں، بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی پر معذرت کی جا رہی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئینوٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے اس سال بھی شہری عید پر نوٹوں کی نئی کاپیوں سے محروم رہیں گے۔
The post اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/EVS6R5h
No comments:
Post a Comment