لیہ(این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کیلئے ہسپتال آئی ہوئی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
The post ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/pLhIbWZ
No comments:
Post a Comment