پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اہل فلسطین کیلیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ فلسطینی سفیر کو دعوت دے کر امدادی رقم انکے حوالے کی جائے گی۔بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
The post وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اہل فلسطین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا ہے، بیرسٹر سیف appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/3EuB4WV
No comments:
Post a Comment