لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن طیبہ راجہ کی جناح ہائوس حملہ کیس میں ضمانت منظور کر لی۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی اور ایڈووکیٹ مراد خان مروت عدالت میں پیش ہوئے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ طیبہ راجہ ایف آئی آر میں نامزد نہیں تھیں، ایک ٹویٹ کی بنا پر طیبہ راجہ کو کیس میں نامزد کر دیا گیا، عدالت طیبہ راجہ کو درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے۔
The post جنائوح ہاس حملہ کیس، پی ٹی آئی کی کارکن طیبہ راجہ کی ضمانت منظور appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/5Pe7isV
No comments:
Post a Comment