The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Thursday, February 1, 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق 26 جنوری کو ختم ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7.89 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمی کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 26 جنوری تک 13.26 ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 5.4 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.21 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.49 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.04 ارب ڈالر رہے۔

The post ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/XsRMwfY

No comments:

Post a Comment

Adbox