The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Thursday, January 18, 2024

تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ایران کی موجودہ صورتحال کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔یورپ، وسط ایشیا سے آنیوالی ایئرلائنز کو مسقط روٹ سے پاکستان داخل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے آنے والی پروازوں کو بھی ایرانی فضائی حدود سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

The post تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/VFYidvu

No comments:

Post a Comment

Adbox