اسلام آباد(نیوزڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283روپے 62پیسے کا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے سستا ہوا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 پرفروخت ہورہا ہے۔
The post پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/wiF9Zjn
No comments:
Post a Comment