حب(این این آئی )کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن گوادر نے ڈائریکٹر معین افضل علی کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا، کسٹم انٹیلی جنس گوادرنے انٹیلی جنس بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے لاکھو ں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ڈیزل کارروائی کے دوران برآمد کرلیا اور ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز کو بھی اپنے تحویل میں لے لیا اسمگل شدہ ڈیزل کی مالیت 2کروڑ 64لاکھ روپے بتائی جاتی ہے جبکہ 1کروڑ 50لاکھ روپے کے دونوں ٹینکرز کو بھی ضبط کرلیا کسٹم حکام کی طرف سے بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ ڈیزل جعلی رسیدوں کی آڑ میں کراچی اسمگل کیا جارہا تھا ۔
The post کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/MJrAFWP
No comments:
Post a Comment