اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں2.24روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 300.70 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5.60 روپے تک نیچے آیاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 300 روپے 50 پیسے پر آ گیاہے ، ڈالر ریکارڈ قیمت سے 32.50 روپے تک سستا ہو چکاہے ۔
The post ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/OyJvNBa
No comments:
Post a Comment