اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے۔
آج پاکستانی صرافہ میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 428 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپےکا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1919 ڈالر فی اونس ہے۔
The post ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/4jrlFTA
No comments:
Post a Comment