اسلام آباد(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ پیٹرول95 کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر 3.31 درہم لیٹر کردی گئی ہے۔
The post یو اے ای میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/f43Xcad
No comments:
Post a Comment