The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Saturday, January 28, 2023

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قائم کیا یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا یہاں تک کہ سعودی عرب بھی کلمہ کے نام پر نہیں بنا، اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا ہے تو اس کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی بھی اللہ کے ذمہ ہے۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، معروف اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر اسحاق ڈار کے بیان کی تصویر جاری کی اور لکھا کہ پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے۔

The post پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/OKVJ91R

No comments:

Post a Comment

Adbox