The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Monday, June 17, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت رضوان نے کرائی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں عید منائی۔قومی کرکٹرز نے عید کی نماز ہوٹل میں ہی ادا کی اور امامت کرکٹر محمد رضوان نے کرائی۔ نماز عید کے بعد کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی۔

قومی کرکٹرز آج رات وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے اور بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی چند روز امریکا میں ہی قیام کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ناقص کارکردگی کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے اور پاکستان کے گروپ سے بھارت اور امریکا نے سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔

The post پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت رضوان نے کرائی appeared first on Javed Chaudhry Columns.



from Javed Chaudhry Columns https://ift.tt/kGbsDSh

No comments:

Post a Comment

Adbox