اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان جے یوآئی شیرانی گروپ کے مطابق پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت بے نتیجہ رہی۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے علاوہ پی ٹی آئی سے سیاسی رابطے جاری رکھیں گے۔ترجمان نے بتایاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابات کے معاملے پرسنجیدگی نہیں دکھائی گئی۔
The post جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://javedch.com/latest-news/2024/01/16/1041854
No comments:
Post a Comment