The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Friday, December 29, 2023

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

پتوکی/سرائے مغل(این این آئی) اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بہڑوال کلاں کے رہائشی اکرام الحق کے نابالغ بیٹے احتشام الحق کیساتھ اوباش ملزم علی رضا نے نازیباحرکات کی اور ویڈیو فلم بنائی ملزم نے ویڈیو فلم سوشل میڈیا پر وائرل کردی

تھانہ سرائے مغل پولیس نے اوباش ملزم علی رضا کیخلاف متاثرہ بچے کے والد اکرام الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ،ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ واقع کی شفاف تحقیقات کی جارہی ہے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنادی گئی ہے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

The post اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/sU2qxEN

No comments:

Post a Comment

Adbox