The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Saturday, December 23, 2023

مسجد نبوی ۖ کے زائرین سال میں ایک بار ہی روضہ رسول ۖ میں داخل ہوسکیں گے

اسلام آباد (این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی ۖ جانے والے زائرین کا روضہ شریف ۖ میں داخلہ سال میں ایک دفعہ ممکن ہوگا۔وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ شریف ۖ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک بارجاری کیا جائے گا۔

وزارت حج وعمرہ نے بتایاکہ دوسری بار داخلے کا اجازت نامہ 365 روزبعد حاصل کیا جاسکتا ہے اور روضہ شریف ۖمیں داخلے کیلئے اجازت نامہ صرف نسک یا توکلنا ایپ سے ممکن ہوگا۔وزارت حج وعمرہ کے مطابق داخلے کے اجازت نامے کے حصول کے خواہشمند کیلئے کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے یا اس سے متاثرہ افراد سے میل ملاپ نہ رکھنے سے مشروط ہوگا۔

The post مسجد نبوی ۖ کے زائرین سال میں ایک بار ہی روضہ رسول ۖ میں داخل ہوسکیں گے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/qYbsRrE

No comments:

Post a Comment

Adbox