The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Zero Point Urdu Columns, Pakistan News, Latest Live Urdu News. Breaking News And Many More

Click Here For Donate

Monday, January 23, 2023

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑڈالر کا نقصان ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکسٹائل صنعت کو ایک دن میں سات کروڑ ڈالرکا نقصان ہو گیا ہے، ترجمان اپٹما کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی صورتحال پر جلد قابو نہ پایا گیا تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو گا۔

The post ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑڈالر کا نقصان ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/XN52lWm

No comments:

Post a Comment

Adbox